غزل کے نشاۃ الثانیہ کا امام کسے کہا جاتا ہے
حسرت موہانی
جگر مراد آبادی
مجروح سلطان پوری
شاد عظیم آبادی
امیر اور داغ کے بعد غزل کی روایت کو کس نے آگے بڑھایا
فیض
فانی
حسرت
اصغر
جدید غزل کو سمت و رفت کس نے عطا کی
شاد
حسرت
جگر
فراق
حسرت موہانی نے زندگی میں کتنی بار جیل میں قیدو بند کی صعوبتیں اٹھائیں؟
تین
چار
پانچ
چھہ
حسرت کے شاعری کے استاد ذیل میں سے کون تھے؟
مومن
داغ
تسلیم
عزیز لکھنوی
اردوے معلی کے نام سے کس نے رسالہ جاری کیا تھا؟
غالب نے
مولانا ابوالکلام آزاد نے
سرسید نے
حسرت نے
حاجی کامل جق گو و شہنشاہ غزل" سے کس کی تاریخ وفات نکلتی ہے؟
میر حسن
دبیر
نصرتی
حسرت
پھر لی پیر مغاں نے ہم سے گر چشمہ کرم
اس میں پیر مغاں سے کیا مراد ہے
اقبال
حالی
سر سید
غالب
درج ذیل میں سے کون سا شعری مجموعہ جگر مراد آبادی کا نہیں ہے
شعلہ طور
داغ جگر
آتش گل
گل نغمہ
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
یہ شعر کس کا ہے؟
فراق
جوش
فیض
جگر
جگر مرادآبادی کا اصل نام کیا ہے
شوکت علی
علی سکندر
سید علی محمد
سید حیدر علی
چشمے فروغ کرنا کس شاعر کا پیشہ تھا
فانی
جگر
داغ
یگانہ
زندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
یہ کس کی غزل کا مصرع ثانی ہے
فانی
حسرت
شاد
اصغر
رشید احمد صدیقی نے کس شاعر کو یاسیات کا امام کہا ہے
جگر
فانی
میر
اصغر
فانی کا ابتدائی تخلص کیا تھا
وحشت
شوکت
حزیں
خستہ

